اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی صوبوں میں اتوار کی رات آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ۔ صوبہ کرمانشاہ کے ضلع روانسر کے گاؤں خانم آباد میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

آپ کا تبصرہ